سرد کن آلہ

( سَرْد کُن آلَہ )
{ سَرْد + کُن + آ + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک برقی مشین جو کمرے وغیرہ کو ٹھنڈا یا گرم رکھنے کے لیے ہوا کے درجہ حرارت اور نمی کو حسب خواہش کم یا زیادہ کر دیتی ہے، ایرکنڈیشز، ہوا سدھار آلہ۔