انگریزی زبان کے اسماء 'سرونٹ' کے ساتھ 'کوارٹر' لگانے سے مرکب 'سرونٹ کوارٹر' بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦١ء کو "ہالہ" میں مستعمل ملتا ہے۔