سرسنگار

( سُرْسِنْگار )
{ سُر + سِن (ن غنہ) + گار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ستار سے ملتا جلتا ایک چوبی ساز، ڈنڈا مثل رباب گائے دم، اس کو بھی چَوَّنی سے بجاتے ہیں۔