سرعت انزال

( سُرْعَتِ اِنْزال )
{ سُر + عَتے + اِن + زال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نر کی ایک جنسی بیماری جس میں انزال بہت جلد ہو جاتا ہے۔