سرکاری بینچ

( سَرْکاری بینْچ )
{ سَر + کا + ری + بینْچ (ی مجہول، ن غنہ) }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ نشست گاہ یا اسمبلی ہال کا وہ حصہ جہاں اجلاس کے وقت حکومت کرنے والی پارٹی کے منتخب ارکان بیٹھتے ہیں۔