سرکاری درباری

( سَرْکاری دَرْباری )
{ سَر + کا + ری + دَر + با + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک۔