سرکاری مہمان

( سَرْکاری مِہْمان )
{ سَرْ + کا + ری + مِہ (کسرہ م مجہول) + مان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کا مہمان؛ (کنایۃً) قیدی۔