سرکس میک اپ

( سَرْکَس میک اَپ )
{ سَر + کَس + میک (ی مجہول) + اَپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فن ادارت) اخبار کے ہر حصے اور گوشے پر اس طرح کی خبر یا سرخی شائع کرنا جو قاری کی توجہ جذب کرنے میں دوسرے اجزا پر سبقت لے جائے جس طرح سرکس میں ہر کردار مرکز توجہ بنا ہوتا ہے، اخبار کو مختلف طریقوں سے دلچسپ بنانا۔