سرمایہ دارانہ تنظیم

( سَرْمایَہ دارانَہ تَنْظِیم )
{ سَر + ما + یَہ + دا + را + نَہ + تَن + ظِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار کے ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں۔