بجلی کی رو

( بَجْلی کی رَو )
{ بِج + لی + کی + رَو (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لہر جو برقی توانائی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے۔