بچہ جمورا

( بَچَّہ جَمُورا )
{ بَچ + چَہ + جَمُو + را }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لڑکا جسے مداری شعبدے بازی کے وقت اپنا آلۂ کار بناتے ہیں۔