بچہ گاڑھی

( بَچَّہ گاڑھی )
{ بَچ + چَہ + گا + ڑھی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹے بچوں کو ہوا کھلانے لے جانے کی قسم کی چھوٹی سواری جس کو دھکیل کر لے جایا جاتا ہے۔