بحر طویل

( بَحْرِ طَوِیل )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + طَوِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فعولن، مفاعیلن، فعولن مفاعیلن کے وزن پر ہو۔