بخشش نامہ

( بَخْشِش نامَہ )
{ بَخ + شِش + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے۔