بخیہ ادھیڑ

( بَخْیَہ اُدھیڑ )
{ بَخ + یَہ + اُدھیڑ (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - راز فاش کرنے والا، قلعی کھولنے والا۔