بخت سیاہ

( بَخْت سِیاہ )
{ بَخْت + سِیاہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی قسمت تاریک ہو، بہت بدقسمت جس کا ساتھ تقدیر کبھی نہ دے۔