بخت محتاط

( بَخْتِ مُحْتاط )
{ بَخ + تے + مُح (ضمہ م مجہول) + تاط }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (ادب) فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کا برجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی۔