بحری میل

( بَحْری مِیل )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + ری + مِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو 6080 فٹ کے مساوی ہوتا ہے اور جس کا استعمال سمندر تک محدود ہے، ناٹ۔