سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
بخت آزما
(
بَخْت آزْما
)
{ بَخْت + آز + ما }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - قسمت آزمانے والا، خدا کے بھروسے پر کام کرنے والا، کامیابی سے مایوس ہونے کے باوجود جدوجہد سے ہمت نہ ہارنے والا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر