بحر مقتضب

( بَحْرِ مُقْتَضَب )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + مُق + تَضَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع مفعولات مستفعلن مفعولات مستفعلن، کے وزن پر ہو (زخاف کے ساتھ)۔