بحری رسوب

( بَحْری رُسُوب )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + ری + رُسُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبقات الارض) وہ مٹی پتھر وغیرہ جن کو سیلاب دریا کے تیز دھارے یا تند ہوائیں قشر زمین سے ہٹا کر سمندروں میں پہنچا دیتی ہیں۔