بحری قطب نما

( بَحْری قُطُب نُما )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + ری + قُطُب + نُما }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک خاص قسم کا آلہ جس سے پانی کے سفر میں سمت یا مقام معلوم کیا جاتا ہے۔