صندل کا تیل

( صَنْدَل کا تیل )
{ صَن + دَل + کا + تیل (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - صندلِ سفید یا صندلِ سرخ کی لکڑی سے کشید کیا ہوا تیل۔