صنعت اشتقاق

( صَنْعَتِ اِشْتِقاق )
{ صَن + عَتے + اِش + تِقاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام میں چند الفاظ اس طرح لانا کہ ان لفظوں میں اصل کے حروف ترتیب وار موجود ہوں اور اصل میں جو معنی ہوں ان میں بھی باہم اتفاق رکھتے ہوں یعنی لفظوں کا استقاق ایک ہی ہو۔