صنعت تصحیف

( صَنْعَتِ تَصْحِیف )
{ صَن + عَتے + تَص + حِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - شعر میں ایسے الفاظ لانا کہ نقاط کے ردو بدل سے دوسرے لفظ بن جائیں اور اگر مدح ہو تو ہجو ہو جائے۔