صنعت توسیم

( صَنْعَتِ تَوسِیم )
{ صَن + عَتے + تَو (و لین) + سِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قافیے کی بنیاد ایسے حروف پر رکھنا کہ ممدوح کا نام اس میں آجائے۔