صنعت معما

( صَنْعَتِ مُعَمّا )
{ صَن + عَتے + مُعَم + ما }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلام میں لفظی یا حرفی اشارے کے ذریعے اسم مطلوب لایا جائے۔