فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے فعل امر 'نوشت' لگانے سے مرکب 'خود نوشت' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٥٤ء کو "تمہیدی خطبے" میں مستعمل ملتا ہے۔