صوت نگار

( صَوت نِگار )
{ صَوت (و لین) + نِگار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آواز کو قلمبند کرنے والا۔