فارسی سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم مفعول 'مختار' لگانے سے مرکب 'خود مختار' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)