صوم مریم

( صَومِ مَرْیَم )
{ صَو (و لین) + مے + مَر + یَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کا روزہ جس میں تمام دن کسی سے نہیں بدلتے یہ زہد کا قاعدہ ہے پہلے حضرت مریم سے شروع ہوا۔