تال جھومرہ

( تال جُھومْرَہ )
{ تال + جُھوم + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) تال کی ایک قسم اور اس کی باج جو جھومر ناچ میں بجائی جاتی ہے۔