تال گھڑی

( تال گَھڑی )
{ تال + گَھڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پن گھڑی، پانی کے گھٹنے بڑھنے کے اوزان پر مبنی پرانے زمانے میں بنائی گئی ایک گھڑی، انگریز کاMatronome