تاکل اسنان

( تَاکَّلِ اِسْنان )
{ تَا + اَک + کَلے + اِس + نان }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دانتوں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غذائی کی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے۔