تافتاں

( تافْتاں )
{ تاف + تاں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تنور میں پکی ہوئی موٹی کناروں کی گول اور بہت ملائم خمیری روٹی، جس میں میدے کے ساتھ خمیر اور تھوڑا روغن بھی ملا دیا جاتا ہے۔