تارینہ

( تارِینَہ )
{ تا + ری + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پھولوں کی ایک ابتدائی شکل نیز پھول کی ایک قسم، لاطینی:Captialum انگریزی،Flower head