تازہ پانی

( تازَہ پانی )
{ تا + زَہ + پا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نمکین پانی کی ضد، وہ میٹھا یعنی شفاف پانی جو پینے کے قابل بنایا جائے۔