تاریک کیمرا

( تارِیک کَیمْرا )
{ تا + رِیک + کَیم (ی کین) + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آلہ عکاسی، بکس کیمرہ، کیمرہ جو اندر سے مکمل سیاہ ہوتا ہے۔