تاریک نقطہ

( تارِیک نُقْطَہ )
{ تا + رِیک + نُق + طَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سیاہ تل جو آنکھوں کے مرکز میں ہوتا ہے۔