تاریخ صوری

( تارِیخِ صَوری )
{ تا + ری + خے + صَو (و لین) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اس مادہ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں۔ اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں۔