تاریخی جبریت

( تارِیخی جَبْرِیَّت )
{ تا + ری + خی + جَب + ریْ + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محرکات جو کسی ملک کی تاریخی حیثیت کے سبب اس ملک کے رہنے والوں پر اثرانداز ہوں۔