فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'پسند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'خود پسندی' بنا۔ ١٦٨٨ء کو "دیوان معظم" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔