تاروں کی چھائےں

( تاروں کی چھائےں )
{ تا + روں (و مجہول) + کی + چھا + اوں (و مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ستاروں کی روشنی، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو۔