تاروں کی گرہ

( تاروں کی گِرَہ )
{ تا + روں (و مجہول) + کی + گِرَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا، تارہ گرہ۔