تاریج

( تارِیج )
{ تا + رِیج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تاریج تختہ حساب کو کہتے ہیں کہ جس میں اکثر کئی شیئےں کے رقوم ہر ہر شے کے ماتحت یک کے نیچے یک واسطے جمع کرنے کے لکھتے، بہی کھاتہ درست کرنا، حساب کتاب کا گوشوارہ بنانا۔