فارسی سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ فارسی مصدر 'دیدن' سے فعل امر 'بین' لگانے سے مرکب 'خود بین' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔