فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ مصدر 'ساختن' سے صیغہ حالیہ تمام 'ساختہ' لگانے سے مرکب 'خود ساختہ' بنا۔ ١٩١٣ء کو "مضامین ابوالکلام آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔