تابوت سکینہ

( تابُوت سَکِینَہ )
{ تا + بُو + تے + سَکی + نَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ متبرک صندوق جس میں انبیا کے تبرکات رکھے جانا تسلیم کیے جاتے ہیں۔