فارسی سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'غرض' لگانے سے مرکب 'خود غرض' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٩٤ء کو "مقالات شروانی" میں مستعمل ملتا ہے۔