تائے مثناۃ فوقانی

( تائے مُثَنّاۃ فَوقانی )
{ تا + اے + مُثن + نات + فو (و لین) + قا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - 'ت' جس کے اوپر دو نقطے ہوتے ہیں۔